2023 Latest News Press Releases

خواتین لیکچررز کی پرموشن ممکن ہو گئی عدالتی عبارت کا ابہام دور ہو گیا 

ڈاکٹر شیر محمد گوندل کی کاوشیں رنگ لے آئیں ایڈوکیٹ محترمہ رضوانہ مفتی کے مشکور ہیں جنہوں نے یہ عبارت کا ابہام دور کروانے میں بھر پور تعاون کیا

 خواتین لیکچررز نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیس کی بنیاد کو ختم کر دیا ہے اور اس مقدمے کا کوئی جواز باقی نہیں۔رہا  کیونکہ ڈاکٹر شیر محمد گوندل خود اس کیس کو پرسو کر رہے تھے خود سرگودھا سے تشریف لائے تھے انہوں نے اتحاد اساتذہ کو بتایا کہ اصل مقدمے کی بحث میں فاصل عدالت نے واضح کر دیا کہ اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی پرموشن پر بھی کوئی سٹے آرڈرز نہیں محکمہ پرموشن  اجلاس منعقد کر سکتا ہے عدالتی حکم تحریری شکل میں جاری نہیں ہوسکا جونہی موصول ہوگا آپ کی خدمت میں پیش کر دیاجائے گا 

لاہور(نمائندہ خصوصی) سروس ٹربیونل لاہور میں زیر سماعت پرومو،شن  کیس میں لفظ پی ایس بی کی بجائے لفظ ڈی پی سی  ٹائپ ہوگیا اور استدعا یہ تھی کہ پرموشز روک دی  جائیں تو محکمے کے لا آفیسر نےاس کا مفہوم یہ کر  دیا کہ  اب خواتین لیکچررز کی پرموشن 

میٹنگ یعنی ڈی پی سی  کا انعقاد نہیں ہو سکتا ایڈیشنل سیکرٹری نے خواتین کی پرموشن کو ڈی پی  سی کے ایجنڈے سے خارج کردیا اور مرد حضرات کی پرموشن ہو گئیں اور خواتین کی تک گئی اس پر ڈاکٹر شیر محمد گوندل سینئر نائب صدر پپلا سرگودھا ڈویژن نے اپنے ذمے لیا کہ وہ یہ ابہام دور کروائیں گے انہوں نے ایڈوکیٹ رضوانہ مفتی سے بات کی جو پے پروٹیکشن کیس میں ان کی بھی وکیل ہیں اور اس  پی ایس  بی اور ڈی پی سی کے ابہام کو دورکروانے کی بات کی لہذا ایک سی ایم جمع کروایا گیا جس کا آج فیصلہ ہوا کہ خواتین لیکچررز کی پرموشن رکوانے کی کوئی بات نہیں مقدمہ ان راولپنڈی والی اسسٹنٹ پروفیسر کی پرفارما پرموشن کی ہےوہ پی ایس بی کے ذریعے ہونی ہے مقدمے کی درخواست سے لفظ ڈی پی  سی کی تصیح کر دی گئی ہے اس کے بعد خواتین کی پرموشن ہو سکے گی پپلا  اور اتحاد اساتذہ کے رہنما فیصلے کی کاپی لے کر سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے درخواست کریں گے کہ جلد ازجلد  ڈیپارٹمنٹل پرموشن کمیٹی کا اجلاس منعقد کرکے  خواتین لیکچررز کی رکی ہوئی پرموشن کی جاہیں اس سے ایک فایدہ یہ بھی ہوا ہے کہ خواتین لیکچررز نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کیس کی بنیاد کو ختم کر دیا ہے اور اس مقدمے کا کوئی جواز باقی نہیں۔رہا  کیونکہ ڈاکٹر شیر محمد گوندل خود اس کیس کو پرسو کر رہے تھے خود سرگودھا سے تشریف لائے تھے انہوں نے اتحاد اساتذہ کو بتایا کہ اصل مقدمے کی بحث میں فاصل عدالت نے واضح کر دیا کہ اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی پرموشن پر بھی کوئی سٹے آرڈرز نہیں محکمہ پرموشن  اجلاس منعقد کر سکتا ہے عدالتی حکم تحریری شکل میں جاری نہیں ہوسکا جونہی موصول ہوگا آپ کی خدمت میں پیش کر دیاجائے گا 

Sent from Yahoo Mail on Android

Related posts

سرگودھا ۔۔ماہر تاریخ پروفیسر رانا شوکت علی انتقال کر گئے 

Ittehad

کراچی یونیورسٹی! ہائر ڈگریز کیلئے انٹری ٹیسٹ کا استثنیٰ

Ittehad

تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو تیس جون تک ویکسین کرونا ہوگی

Ittehad

Leave a Comment