2022 HED News Latest News

دس کالجوں کی پرنسپل شپ کے لیےچونتیس امیدواران ۔محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ابتدائی میرٹ لسٹ جاری کر دی

کالجز میں خواجہ فرید کالج رحیم یار خان ۔گورنمنٹ کالج برائے خواتین سکھر اڈا ضلع رحیم یار خان ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاد باغ لاہور،گورنمنٹ کالج برائے خواتین گکھڑ منڈی گوجرانولہ ،گورنمنٹ کالج برائے خواتین تونسہ شریف ڈیرہ غازی خان ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج کلر سیداں راولپنڈی ۔گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین ڈھوک کالا خان گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین دینہ جہلم  ،گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاپلیاں والاجہلم اور گورنمنٹ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین مخدوم رشید ملتان شامل ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے دس کالجوں کی پرنسپل شپ کے لیے درخواستیں طلب کی ابتدائی سیکروٹنی کے بعد چونتیس امیدواران کو اس منصب کے لیے اہل قرار دیتے ہوے ان کی قابلیت ،اہلیت اور سابقہ کارکردگی کی بنا کر ستر نمبروں میں سے حاصل کردہ نمبروں کا میرٹ بنایا ہے اور انٹرویو ابھی باقی ہے انٹرویو کے بعد انکا  حتمی میرٹ بنایا جائے گا اور تعیناتی کا فیصلہ کیا جائے گا محکمہ کی۔جانب سے جاری کردہ لسثیں کچھ یوں ہیں

Related posts

راہنما کالج اساتذہ قاضی نیاز احمد انتقال کر گئے

Ittehad

مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کی آپ ڈیٹڈ سنیارٹی لسٹ جاری ہو گئی

Ittehad

تمام سنیارٹی لسٹیں مشتہر کر کے ان پر درستی کے لیے کوائف طلب کر لیے

Ittehad

Leave a Comment