پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالجز کے لیے داخلہ ٹیسٹ ایم ڈی کیٹ تیس ستمبر سے تیس ستمبر کے دوران منعقد ہونگے یہ پاکستان میڈیکل کونسل کے ایک بیان میں کہی ہے اس میں این ایل۔ای نیشنل لیسنگ ایگزمینیش بھی شامل ہے پی ایم سی کے صدر ڈاکٹر ارشد تقی نے کہا کہ اس مرتبہ یہ امتحان خالصتا کمپیوٹر بیسڈ ہوگا ایم ڈی کیٹ کا امتحان منتخب پاکستان کے بیس شہروں میں لیا جائے گا مگر اس کا دارومدار اس کے لیے درخواستیں دینے والوں پر ہوگا امیدواران کی سہولت کی خاطر ٹیٹوریل اور پریکٹس ٹیسٹ بھی منعقد کیے جائیں گے بیان میں یہ بھی وضاحت کی گئی ہے کہ پاکستان نے اسی نصاب کی منظوری دی ہے جسکی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل بورڈ نے سفارش کی ہے یہ نصاب جو اکیڈمک بورڈ نے لیا ہے جو پاکستان کے تعلیمی بورڈوں میں بیالوجی۔کمیسٹری اور فزکس کے مضامین میں پڑھایا جا رہا ہے علاؤہ ازیں اے لیول کے نصاب سے بھی استفادہ کیا گیا ہے
previous post