2022 HED News Latest News

  لانگ مارچ کی بنا پر لاہور اور راولپنڈی ڈویژن تعلیمی بورڈوں کے کل کے پیپرز ملتوی

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے پیدا شدہ صورتحال کی بنا پر تعلیمی بورڈ راولپنڈی اور لاہور کے کل پچیس مئی بروز  بدھ کو ہونے والے میٹرک کے پیپرز ملتوی کر دئیے گئے ہیں ان پیپرز کی اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا لاہور میں کل میٹرک کے امتحان کا پاکستان سٹڈیز کا پیپر تھا 

پریس ریلیز لاہور بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے میٹرک سالانہ امتحان 2022 ((جماعت دہم )) کے سلسلہ میں کل مورخہ 25 مئی کو  ہونے والا پرچہ مطالعہ پاکستان ناگزیروجوہات  کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا ہے  ۔  پرچہ کے دوبارہ انعقاد کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔  تاہم کلاس نہم   کا امتحان شیڈول کے مطابق مورخہ 26 مئی سے شروع ہو گا ۔ 

Related posts

راولپنڈی ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں محترمہ مہ جبین اور غالب حمید کو صدمہ

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز کی گریڈ انیس میں ترقی، مرد سنیارٹی نمبر 966 تا 1300 تک اور خواتین اب 1110 تک

Ittehad

لاہور کے دس کالجوں میں اہم فل / ایم ایس شروع کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment