2021 Latest News University / Board News

سیکنڈری سکول امتحانات مئی اور ہائر سیکنڈری جون میں ہونگے

پنجاب بورڈ بورڈ کمیٹی آف چیرمینز  کے فیصلے کے مطابق سیکنڈری سکول امتحانات چا مئی سے اکتیس اگست کو ختم ہو جائیں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات بارہ جون سے شروع ہو کر تیس ستمبر تک چلیں گے  ان پیریڈ میں امتحان کا انعقاد ،پیرز کی مارکنگ اور رزلٹ کی اناونسمنٹ شامل ہے سیکنڈری میں یہ دورانیہ ایک سو بیس دن جبکہ انٹرمیڈیٹ میں یہ دورانیہ ایک سو گیارہ ایام پر مشتمل ہے 

Related posts

ہائر ایجوکیشن نے اس سال ریٹائر ہونے والی اناسی خواتین کا ریٹائرمنٹ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

Ittehad

نبیل احمد اعوان پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلی پنجاب بن گئے

Ittehad

دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment