2021 Latest News University / Board News

انٹرمیڈیٹ و میٹرک کے امتحانات کا تبدیل شدہ شیڈول

این سی او سی کی تازہ ترین ہدایات کی روشنی میں پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیرمین نے میٹرک و انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نئے تبدیل شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق اب میٹرک کے امتحانات کا آغاز پچیس مئی دو ہزار اکیس سے شروع ہو کر  بیس ورکنگ دنوں میں ختم ہو جائے گا رزلٹ کی اندازہ تاریخ اکیس ستمبر دو ہزار اکیس طے کی گئی ہے یعنی آغاز سے ایک سو انیس دن بعد ۔ اسی طرح انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز تین جولائی دو ہزار اکیس سے آغاز ہو کر اٹھائیس دنوں میں ختم ہو گا جبکہ آغاز امتحانات سے ایک سو نو دن بعد یعنی بیس اکتوبر کو نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا یہ شیڈول پنجاب کے تمام بورڈوں پر لاگو  ہو گا میٹنگ کل ہوئی اور آج نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا

Related posts

وعدوں اور زبانی یقین دہانیوں پر دھرنا ختم کر دیا گیا

Ittehad

پروفیسر کنیز فاطمہ نے ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

تیرہ پی ایچ ڈی اور دس ایم فل کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment