سسٹم میں خرابی کے باعث آرڈرز پرانے طریقہ کار کے مطابق مینول ( دستی) کیے گئے جو ائننگ بھی مینول ہوگئ ڈائریکٹر لاہور ڈاکٹر شہزاد منور کی پرنسپلز کو ہدایت ایک اڈیو میسج
لاہور(نمائندہ خصوصی) کل رات ایک نوٹیفیکیشن جاری ہوا جس کے مطابق پانچ مئی کو ڈی پی سی میں گریڈ سےرہ سے اٹھارہ میں ترقی پانے والی خواتین کو انہی کی اپنی سیٹوں کوآپ گریڈ کر کے پوسٹنگ کی گئی ہےیہ نوٹیفیکیشن حالیہ پورٹل سسٹم کی بجائے مینول کیا گیا اور گورنمنٹ نے ڈائریکٹرز کو کہا کہ پرنسپلز کو ہدایت کریں کہ اس پر تاریخ پندرہ مئی ہے لہذا ان کو جوائن کروایا جائے اور مینول جوائنگ اوپر دفاتر کو بھجوائی جائے اس سلسلے میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن ڈاکٹر شہزاد منور نے ایک آڈیو میسج جاری کیا گیا ہے مکر غلطی سے وہ سترہ سے اٹھارہ کو اٹھارہ سے انیس کیہ گئے اسے درست کر لیا جائے