2023 HED News Latest News

اٹھارہ سے انیس میں ترقی کے میل / فیمیل کیسز سیکرٹریٹ روانہ

سنارٹی  نمبر 818 سے 965 ثک مردانہ سیکریٹریٹ پہنچ چکے  اور سنیارٹی نمبر 368 سے 900 تک کےکیسز مکمل۔ہو کر ڈی پی آئی تک پہنچ چکے اور فائنل دستخط ہو رہے اور الصبح سیکرٹریٹ پہنچا دئیے جائینگے خواتین کے کیسز کیونکہ مسلسل میٹنگ میں ہیں لہذا ان کی میٹنگ ایک ہفتہ میں متوقع ہے 

اسسٹنٹ پروفیسرز کی ترقیاں مردانہ کیسز پہنچ گئے خواتین کے صبع پہنچ جائیں گے

لاہور ( خصوصی رپورٹ) اسسٹنٹ پروفیسرز زمانہ و مردانہ کی ترقیاں اجکل موضوع گفتگو ہیں چند روز قبل پی ایس بی کی ایک میٹنگ ہوئی اس ہنگامی طور پر بلائی گئی میٹنگ میں ایک خاتون جو دو جنوری 23 کو ریٹائر ہو رہیں تھیں کی خاطر 29 دسمبر 22 کو ہوئی یہ اس لہذا سےعجیب ؤ غریب تھی کہ 368 سے 860 تک کیسز تسلسل کے ساتھ مکمل نہیں تھے کہا گیا کہ جتنے آئے ہوئے وہی لے سکیں لہذا ایساہی کیا گیا اس خاتون کے ساتھ باقی تین سو پندرہ خواتین کے کیسز بھی فیصل ہوگئے درمیان میں رہ جانے والوں کیے بیوروکریثک  حل یہ نکالا گیا کہ میٹنگ کے تسلسل میں میٹنگ رکھی جائے اور اس میں باقی کے دو سو بیس کیسز مکمل کر کے پیش کر دئیے جائیں وہ سب کیسز سنیارٹی نمبر 900 تک مکمل ہو جکے ہیں ڈی پی آئی کالجز ان پر دستخط ثبت کر رہے ہیں اور وہ صبع  کیفییڈنشل   سیکشن محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کو دے دئیے جائیں گے اس سے قبل سنیارٹی نمبر اٹھ سو اٹھارہ تا نو سو پینسٹھ تک مردانہ  اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے کیسز وہاں پہنچائے جا چکے ہیں  اور وہاں  ان کی پروسیسنگ جاری ہے

Related posts

سکول بند نہیں ہوں کے طالب علم ،اساتذہ اور دیگر ممبران سٹاف احتیاطی تدابیر اختیار کر یں

Ittehad

وفاق کے زیر انتظام سکولوں میں پنجم اور ہشتم کے پرموشن ٹیسٹ ہونگے باقی ویسے ہی پرموٹ ہو جائیں گے

Ittehad

  یونیورسٹی کے  سینئر حاضر سروس پروفیسرز میں سے کسی کو وائس چانسلر لگایا جائے ۔۔کونسل آف پروفیشنلز

Ittehad

Leave a Comment