2023 General Notifications Latest News

گیارہ مارچ بروز ہفتہ لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

لاہور (نمائندہ خصوصی) میلہ چراغاں کی تین روزہ تقریبات گیارہ سے تیرہ مارچ ہفتہ اتوار اور پیر کو  انعقاد پذیر ہونگیں گیارہ مارچ بروز ہفتہ مزار پر چراغاں ہوگا اس دن حسب روایت ضلع لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی اور تمام صوبائی حکومت کے زیر انتظام تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے اس مرتبہ پروگرام میں تبدیلی لائی گئی ہے یہ کیونکہ حضرت مادھو لال حسین کے عرس کے طور پر منایا جاتا ہے ہمیشہ مارچ کے آخری ہفتہ اتوار اور پیر کو تقریبات عرس لعل حسین منائی جاتی تھیں اس مرتبہ دوسرے ہفتے کا شیڈول کر دی گئیں ہیں

Related posts

منتظر پوسٹنگ نو مرد لیکچررز اور نو خواتین اسسٹنٹ/ایسوسی ایٹ پروفیسرز کے بھی ایڈجسمنٹ آرڈرز جاری

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسر مہ ناز اختر کو ضلع چکوال کے ڈپٹی ڈائرکٹر کا اضافی چارج

Ittehad

دس کالج اساتذہ کو پی ایچ ڈی / ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

Leave a Comment