2025 General Notifications Latest News

پنجاب حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا شریک حیات کو تا حیات فیملی پینشن ملے گی

لاہور (نمائندہ خصوصی) سرکاری ملازمین کی موت کے بعد شریک حیات(بیوہ یا رنڈوا) کو تاحیات پنشن دی جائے گی یاد رہے کہ گزشتہ ترامیم کے مطابق سرکاری ملازم کی وفات کے بعد اس کی /کے شریک حیات کو پینشن کی مدت کو دس سال تک محدود کر دیا گیا تھا اس پر سرکاری ملازمین کی پیشہ وارانہ تنظیموں ،سیاسی و سماجی تنظیموں نے اس پر سخت رد عمل کا اظہار کیا احتجاج بھی کیے گئے جس کے بعد حکومت نے اپنا فیصلہ واپس لے لیا اور آج اس فیصلے کا محکمہ خزانہ حکومت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

Related posts

پروفیسر (ریٹائرڈ ) عارف واسطی ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

Ittehad

عید الفطر کی دس سے تیرہ اپریل تک چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

گریڈ انیس میں ترقی پانے والے مرد اسسٹنٹ پروفیسر پوسٹنگ کے لیے اپنی ترجیحات ان لائن دیں

Ittehad

Leave a Comment