2020 HED News Latest News Promotion Notifications

لائبریرینز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

چار مارچ کو ڈی پی سی کے اجلاس میں ترقی پانے والے چھتیس لائبریرینز کے پوسٹنگ آرڈرز آج جاری ہو گئےدوسرےکالج میں پڑی خالی پوسٹوں کو ڈاؤن گریڈ کر کے ان کالجز میں ان کی اپنی پوسٹوں کو آپ گریڈ کر کے ان پر انہیں ایڈجسٹ کیا گیا ہے اتحاد اساتذہ ۔ے چند روز قبل آپ گریڈیشن کی خبر دی تھی اس سے ان دوستوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تھی آج اس کی عملی شکل ا جانے پر اطمینان میں استحکام ا گیا ہے اور جگہ چگہ جشن منانے جا رہے اتحاد اساتذہ ایک مرتبہ پھر ان دوستوں کو مبارکباد پیش کرتا ہے

Related posts

پروفیسر نعیم آکبر ریٹائر , انعام اللہ محمود دیال سنگھ کالج کے نئے پرنسپل مقرر

Ittehad

بہاولپور ۔فیصل اباد  ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا میں ڈپٹی ڈائریکٹر کا ایڈیشنل چارج اسسٹنٹ پروفیسرز کے سپرد

Ittehad

اساتذہ کرام کے زیر تعلیم بچے سکالرشپ کے لیے تیرہ جولائی تک درخواست دیں

Ittehad

Leave a Comment