College News HED News Latest News

ایچ ای ڈی پنجاب، ایک سو چھیانوے ملازمین کی لیو انکیشمنٹ کے احکامات

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے 96 ریٹائرڈ ملازمین ک لیو انکیشمنٹ کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔ حاصل کرنے والے خوش نصیبوں میں 63 کالج اساتذہ یاان کے لواحقین، نان ٹیچنگ سٹاف یا ان کے لواحقین اور درجہ چہارم کے ملازمین یا ان کے لواحقین شامل ہیں۔ تمام ملازمین کی انکیشمنٹ کی مجموعی رقم 11 کروڑ 4 لاکھ 85 ہزار 81 روپے بنتی ہے۔ یاد رہے کہ محکمہ ہائر ایجوکیشن کے ملازمین کو اب لیو انکیشمنٹ کے لئے مہینوں انتظار کرنا پڑتا ہے

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹر ز کی سمری چیف منسٹر سے منظوری کے بعد چیف سیکرٹری کو موصول

Ittehad

چکوال یونیورسٹی پھڈے کی نذر –اساتذہ٫ طلبہ اور اپوزیشن لیڈروں کے تحفظات

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر توقیر احمد شیخ انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment