ڈیٹا مکمل کرنے کی تاریخ میں بار بار توسیع کی گئی مگر تاحال سو فیصد نتائج حاصل نہیں ہو سکے
لاہور(نمائندہ خصوصی) ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی ویب سائٹ پر پرنسپل ڈیٹا اپ لوڈ کرنے اور پرنسپل صاحبان نے ان کی تصدیق کرنا ٹھیک مگر کئی ماہ گزر جانے اور ٹارگٹ تاریخ میں بار بار توسیع کیے جانے کے باوجود ڈیٹا مکمل نہیں۔ کیا جا سکا اس کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں سستی ،نالائقی ،عدم توجہ اور جدید آئی ٹی سسٹم سے عدم واقفیت کچھ بھی وجہ ہو سکتی ہے اب اس کی ٹارگٹ تاریخ دس اپریل تک بڑھا دی گئی پرنسپل صاحبان توجہ دیں جدید آئی ٹی کے ماہر نوجوان اساتذہ دوسروں کی مدد فرمائیں
TEXT OF EMAIL FROM THE GOVT
Respected All. The deadline of HEHR data updation is extended upto 10th April. Please communicate to your staff and dealings complete data updation within stipulated time now.