2021 HED News Latest News

بی ایس فور ائیر کے این او سی کیلیے درخواست دینے کی تاریخ میں توسیع

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نےاپنی ویب سائٹ پر مشتہر کیا ہے کہ بی ایس آنرز فور ائیر کے این او سی کے جو ادارے درخواست دنیا چاہتے ہیں اور وہ تاریخ گزر جانے کے سبب پریشان تھے انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ اس لیے جو اکتیس مارچ مقرر تھی اس میں توسیع کردی گئی ہے اب یہ لوگ پندرہ اپریل کر دی گئی ہے ایسا کرونا کی صورتحال کے باعث کیا گیا ہے اس ضمن میں ایچ ای ڈی کی آفیشل ویب سائٹ پر تمام انفارمیشن مہیا کر دی گئی ہے درخواست فارم کے علاؤہ درخواست دینے کا طریقہ کار،اس کے لیے ڈاکومنٹس جو چاہیے اور ضروری ہدایات فراہم کر دی گئی ہیں ان کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

https://hed.punjab.gov.pk/bs-4year-degree

Related posts

  لیکچررز کی ترقی کے لیے میٹنگ ایک مرتبہ پھر نہ ہوسکی

Ittehad

پروفیسر ڈاکٹر ساجد رشید یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے وائس چانسلر تعینات 

Ittehad

ٹرانسفر ایپ آخر کیوں اوپن نہیں ہو رہی؟ کب اوپن ہوگی؟؟

Ittehad

Leave a Comment