سب سے پہلے دنیا بھر کے ہر سطح کے اساتذہ کو اتحاد اساتذہ کی جانب سے ،ہیپی ٹیچرز ڈے، محترم و معزز اساتذہ کرام ۔اپ کی عزت ،شان اور قدر و منزلت آپ کے اثحاد و یگانگت مضمر ہے ایک بات قابل غور ہے کہ آج کے دن کے تمام پیغامات اساتذہ کے اساتذہ کے لیے ہیں ہا کوئی ایک آدھ کسی شاگرد کا کسی مخصوص استاد کے لیے ہے کمیونٹی کی جانب سے اساتذہ برادری کے لیے نہیں اس پر غور کرنے کی ضرورت ہے او آج عہد کریں کہ سکول ،کالج اور یونیورسٹیوں کے سرکاری ہوں یا پرائیویٹ ہم آواز ہو جائیں اور عزت و تکریم پر کوئی حرف نہ آنے ڈیں