2021 Akhbaar Latest News

وحشیانہ سلوک قابل مذمت ہے گرفتار راہنماؤں کو رہا کیا جائے مطالبات تسلیم کیے جائیں– اتحاد اساتذہ

آج اتحاد اساتذہ کی مرکزی کونسل کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا شرکاء اجلاس پر امن سرکاری ملازمین پر حکمران کے وحشیانہ سلوک کی پر زور مذمت کی اجلاس کو بتایا گیا کہ اندھا دھند انسو گیس کی فائرنگ سے بہت سے مظاہرین زخمی اور بے ہوش ہوگئے کئی ایک کو چوٹیں آئیں  سوشل میڈیا کی ایک تصویر میدان جنگ کا نقشہ پیش کر رہی تھی نام نہاد جمہوریت پسندوں کو پڑھے لکھے ملازمین کو  اس سلوک پر شرم سے ڈوب مرنا چاہیے  

اجلاس میں مطالبہ کیا گیا کہ کل رات اور آج جتنے بھی رہنماؤں کو پابند سلاسل کیا گیا ہے انہیں فی الفور رہا کیا جائے اور ان کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

Related posts

پنجاب یونیورسٹی —مطالبات کی مکمل منظوری تک احتجاج جاری رہے گا– اسا رہنما 

Ittehad

اگلے تعلیمی سال سے سکولوں میں یکساں نصاب تعلیم نافذ ہوگا

Ittehad

  بیرون ملک پی ایچ ڈی بذریعہ چیف منسٹر میرٹ سکالرشپ پروگرام 

Ittehad

Leave a Comment