2023 Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ پاکستان وسیع تر اساتذہ مفاد کی خاطر ہر احتجاج میں شریک ہوگی

کل ہونے والے احتجاج میں ہر جگہ اتحاد اساتذہ پاکستان کے دوست ریلیوں اور دھرنوں میں ہر جگہ شرکت کریں گے 

ایپکا کی دھڑے بندی نے  ،سکولوں اور کالجز کی تقسیم نےکاذ کو  نقصان پہنچایا اب وقت آ گیا ہے کہ کم از کم ایجنڈے پر اکٹھے ہو کر جد وجہد کا آغاز کیا جائے چوہدراہٹ کے چکر میں اجتماعی مفادات متاثر ہو رہے ہیں 

لاہور(نمائندہ خصوصی) اتحاد اساتذہ پاکستان نے فیصلے کے مطابق ہم اساتذہ کے حقوق کے حصول کے لیے چلائی جانے والی تمام تحریکوں میں شریک ہونگے ہمیں اس سے غرض نہیں کہ وہ تحریک کون چلا رہا ہے اور کون کیا دعویٰ کر رہا ہے اس لیے کل مختلف پارٹیوں کی جانب سے چلائی جانے والی تحریک میں ہر جگہ شامل ہو نگے پارٹی کے دوستوں کو اس بارے میں بتا دیا گیا ہے کوئی اور پارٹی بھی ملازمین کے لیے تحریک چلائے گی تو ہم اسے بھی سپورٹ کریں گے

Related posts

اتحاد اساتذہ اورپیپلا ایگزیکٹو کے مشترکہ اجلاس کی قراردادیں

Ittehad

دو سو خواتین لیکچررز اگلے گریڈ میں ترقی پا گئیں بقیہ آج پا جائیں گی

Ittehad

صدر فپواسا پنجاب کی ہائر ایجوکیشن بجٹ میں بتدریج کمی پر تشویش

Ittehad

Leave a Comment