2024 HED News Latest News

نویے ویٹنگ پوسٹنگ مرد وخواتین لیکچررز ،اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری

پوسٹنگ آرڈرز والوں میں تیس خواتین اور چوبیس مرد لیکچررز جبکہ چودہ مرد اور بائیس خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز /ایسوسی ایٹ پروفیسرز شامل ہیں

لاہور..۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے چار نوٹیفکیشن جاری کیے ہیں جن کے مطابق ڈیپارٹمنٹ کی ڈسپوزل پر ویٹنگ پوسٹنگ پر نویے مرد و خواتین لیکچررز اسسٹنٹ اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کو پنجاب کے مختلف کالجز میں تعینات کیا گیا ہے چند روز قبل ان سے درخواستیں اور پھر پوسٹنگ آپشنز طلب کی گئیں پوسٹنگ پالیسی کی مطابقت میں میرٹ بنا کر شکایات مانگی گئیں مگر شکایت کنندگان کو مطمئن کیے بغیر پوسٹنگ ارڈرز جاری کر دئیے گئے 59 مرد و خواتین لیکچررز و اسسٹنٹ پروفیسرڈ کے آرڈرز پہلی فیز میں اور نویے کے دوسری فیز میں احکامات جاری کر دئیے گئے اور انہیں جوائن کرنے کو کہا گیا

Related posts

ایک ہزار انتالیس اساتذہ کی پرموشن لنک ٹریننگ کروانے کیلئے پی ایچ ای سی کو درخواست

Ittehad

نوجوان لیکچرر قاری حمید اللہ گردے فیل ہونے سے انتقال کرگئے

Ittehad

لاہور کے سکولز ہر جمعہ تا اتوار بند رہا کریں گے نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

Leave a Comment