2022 Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ہے عجلت میں غیر قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں حکام نوٹس لیں

عارضی چارج رکھنے والے وائس چانسلر کا مستقل وائس چانسلر کے اختیارات استعمال کرنا خلاف قانون ہے

پنجاب یونیورسٹی میں کیا ہو رہا ہے وہاں چند روز قبل مدت دورانیہ مکمل ہونے  وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز رخصت ہوئے تو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے وہاں کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر سلیم مظہر جن کا ٹنیور بھی چند روز میں ختم ہونے کو ہے اور وہ ویسے بھی مدت ملازمت پوری کرکے 20 جولائی کو ریٹائر ہو رہے ہیں  محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اکابرین نے بغیر سوچے سمجھے انہیں دو یونیورسٹیوں کا عارضی چارج سونپ دیا ہے انہوں نے ایک خاص ایجنڈے کے تحت.  کسی خاص گروہ کے ایما پر ان اختیارات ا استعمال شروع کر دیا ہے جو صرف مستقل وائس چانسلر کا استحقاق ہوتا ہے  انہوں  نے دونوں  یونیورسٹیوں  سرگودھا اور پنجاب کے سلیکشن   بلوا کر ایک بڑئے پیمانے پر بھرتیاں کرنے کی کوشش کی ہے جو نا صرف غیر قانونی و غیر اخلاقی ہے کسی جامعہ کے سینئر ترین فرد کو اختیارات سے یوں تجاوز کرنا زیب نہیں دیتا چانسلر ۔سیکریٹری ہائر ایجوکیشن اور صوبے کے اعلی حکام کو اس کا نوٹس لیتے ہوئے ان کے ایسے اقدامات کو کالعدم قرار دینا چاہیے اور  آئندہ کے لیے مختاط رہنے کی تلقین کرنا چاہتے

ایک قومی روزنامے نے اس خبر کو یوں ہائی لائٹ کیا ہے آپ کی نظر

Related posts

ڈی پی آئی آفیس نے انیس سے بیس ترقیوں کے لیے مردو خواتین کے اعداد و شمار تبدیل کر دئیے نیا خط جاری

Ittehad

پی پی ایل اے الیکشن ، 145 سیٹوں کیلیے 377 امیدوار میدان میں

Ittehad

لاہور میں فضائی آلودگی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ۔۔پرائمری سکولز ایک ہفتہ کے لیے بند

Ittehad

Leave a Comment