کال لیٹر متعلقہ امیدواران کو پہنچائے جا چکے ہیں جن میں انہیں 13 فروری 2025 کو سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر نئی انارکلی لاہور صبع دس بجے آنے کو کہا گیا ہے
لاہور( نمائندہ خصوصی ) دیگر تمام مراحل کی تکمیل کے بعد گوجرانولہ ڈویژن کے پرنسپل کی اسامیوں پر درخواست دہندگان امیدواروں جو فائنل میرٹ لسٹ میں شارٹ لسٹ ہوئے تھے انہیں انٹرویو کے لیے کال لیٹر بجھوانے جا چکے ہیں جس میں انہیں کہا گیا ہے کہ وہ 13 فروری 2025 صبح دس بجے سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے دفتر واقع نئی انار کلی تشریف لائیں

