2020 HED News Latest News

چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کی پوسٹ کےلیے انٹرویوز کل ہوںگے

چیف منسٹر نے  چیرمین تعلیمی بورڈ لاہور کےلیے عارضی چارج دینے کی سمری مسترد کر دی ہے اور حکم دیا ہے کہ یہ پوسٹ فوری طور پر مستقل بنیادوں پر پر کی جاے  اس پوسٹ کے لیے مشتہر کرکے درخواستیں لی جا چکی ہیں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے امیدواران کو انٹرویو کے لیے کل 26 اکتوبر2020 کو دس بجے طلب کیا ہے مذکورہ انٹرویو پنجاب سول ایڈیشنل چیف  سیکرٹری کے کمیٹی روم میں منعقد ہونگے  امیدواران سے کہا گیاہے کہ اصل اسناد کے ہمراہ انٹرویو کے لیے ائیں

Related posts

اساتذہ اور ملازمین کالج حاضر ہو کر جشن آزادی کی تقریبات میں شریک ہوں

Ittehad

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال لیکچررز خواتین سنیارٹی نمبر 1900 تک فیصل مردانہ سنیارٹی نمبر 1800تک فیصل

Ittehad

اکتیس خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی گریڈ بیس میں ترقی

Ittehad

Leave a Comment