2025 HED News Latest News

راولپنڈی ڈویژن کے خواتین کالجز کی پرنسپلز کی اسامیاں پر کرنے کےلیے انٹرویو چھ فروری کو ہونگے

ستائیس امیدواران کو کال لیٹر جاری کر دئیے گئے ہیں

راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی ) راولپنڈی ڈویژن کے خواتین کالجوں کی پرنسپلز کی خالی دستیاب آسامیوں پر بھرتی کےہے انٹرویوز جمعرات چھ فروری کو منعقد ہونگے 27 شارٹ لسٹڈ خواتین امیدواروں کو کال لیٹر جاری کر دئیے گئیے ہیں

pindi

Related posts

ماہ اپریل کی تنخواہ و پینشن 17 اپریل کو ایڈوانس دی دی جائے۔۔فنانس ڈیپارٹمنٹ 

Ittehad

بائیس نومبر کو پنجاب بھر کے کالج اساتذہ نج کاری کے خلاف احتجاج کریں گے

Ittehad

وفاق المدارس کا 5 اگست سے امتحانات لینے کا اعلان

Ittehad

Leave a Comment