2024 Latest News Press Releases

ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی مشتہر سی ٹی آئیز کی جاب کے لیےچوبیس جون تک اپلائی کریں

مرد و خواتین دونوں درخواست دے سکتے ہیں کسی بھی مضمون میں بی ایس فور آئیر یا ایم / ایم ایس سی کی ڈگری ہونا چاہیے تنخواہ 35000 ہزار روپے پنجاب کے سکونتی ہوں

لاہور کے رہائشیوں کو ترجیح مگر سب اپلائی کر سکتے ہیں ابتداء میں چھ ماہ کے لیے مگر دو سال تک توسیع کی جا سکتی ہے یہ واضح کیا گیا ہے کہ یہ کسی بھی صورت میں مستقل نہ ہوگی

خواہش مند خواتین وحضرات آن لائن پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ پر چوبیس جون تک اپلائی کر سکتے ہیں شاٹ لسٹڈ امیدواران کو ہی ٹیسٹ یا انٹرویو کے لیے بلوایا جائے گا

لاہور ۔نامہ نگار ۔۔پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے ایک اشتہار دیا ہے جس کے مطابق سی ٹی آئیز کی جابز کے لیے پنجاب کے رہائشی ایسے خواتین و حضرات سے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں جن کی عمر تیس سال سے زائد نہ ہو اور انہوں نے کسی بھی مضمون میں چار سالہ پ بچلر ڈگری یا ایم اے /ایم ایس سی کی ڈگری حاصل کر لی ہو درخواست دینے کے اہل ہیں یہ ملازمت بالکل عارضی اور ابتدا میں چھ ماہ کے لیے آفر کی جائیں گی بعد میں یہ دورانیہ دو سال تک بڑھایا جا سکتا ہے لاہور کے مقیم درخواست گزاروں کو ترجیح دی جائے گی مگر راولپنڈی و ملتان کے ریجنل دفاتر میں بھی تعیناتی کی جا سکتی ہے صرف شاٹ لسٹڈ امیدواران کو ہی ٹیسٹ و انٹرویوز کے لیے بلایا جائے گا درخواستیں آن لائن درخواست فارم پر 24جون تک لی جائیں گی جو درج ذیل ویب سائٹ پر موجود ہے

https//ris.pefsis.edu.pk

Related posts

دھرنا جاری ہے — سازشی عناصر کے گمراہ کن پروپیگنڈہ میں مت آئیں ۔۔اس بارے میں فیصلہ صرف پے پروٹیکشن کمیٹی ہی کر سکتی ہے

Ittehad

مسیحی پروفیسرز کو کرسمس کی مبارکباد

Ittehad

رواں مالی سال میں کلیرنس کے لیے فنانشل اسسٹنس،انکیشمنٹ اور اعزازیہ کیسز کے خصوصی اعلان

Ittehad

6 comments

Nida Guftar June 23, 2024 at 2:47 pm

I am nida .i am good obsver

Reply
Nida Guftar June 23, 2024 at 2:48 pm

I am nida . I am good obsver.

Reply
Nida Guftar June 23, 2024 at 2:50 pm

I am good obsver

Reply
Ayesha adil June 23, 2024 at 4:46 pm

Good

Reply
KHAZEEMA MAZHAR June 23, 2024 at 7:06 pm

want to apply for lacturar

Reply
Aqsa saleem June 24, 2024 at 12:32 pm

Good job

Reply

Leave a Comment