2022 General Notifications Latest News

وفاق کے سیکریٹریٹ گزئٹڈ ملازمین کو 150 فیصد ایگزیکٹو الاونس کا نوٹیفکیشن جاری

ڈسپریٹی کھبی بھی ریڈیوس نہیں ہوگی فرق چالیس فیصد کم کر کے ایک سو پچاس فیصد بڑھا دیتے ہیں آج وفاقی حکومت کے سیکریٹریٹ میں کام کرنے والے ملازمین کی بنیادی تنخواہیوں میں صوبائی ملازمین کی طرز پر  ایک سو پچاس فیصد ایگزیکٹو الاونس شامل کر دیا گیا ہے محروم ملازمین اسی پر احتجاج کرتے ہیں کہ اپنے نزدیکی اور حکومتوں کے لیے اہم ملازمین کو ہمیشہ نوازا جاتا ہے اور فوقیت دی جاتی ہے اس احتجاج کے نتیجے میں اس تفاوت کا دو اقساط میں پچیس اور پندرہ کم کیا دوسری جانب ایک سو فیصد کا فرق پہلے تھا اب بڑھ کر ڈھائی سو فیصد ہو جائے اور محروم ملازمین بھر روتے پیٹتے پھریں گے شرائط کم و پیش وہی ہیں جو صوبائی ملازمین پر عائد کی گئی ہیں آپ کی نظر  

Related posts

ہر حکومت نے کا لج  اساتذہ کے ساتھ سوتیلا سلوک کیا، غلام مصطفی

Ittehad

اسسٹنٹ پروفیسرز خواتین کی ترقی کے لئے 430 کیسز سیکرٹریٹ پہنچ گئے

Ittehad

بیوروکریسی کے افسران کو یونیورسٹیز میں وائس چانسلر تعینات کرنا تعلیم دشمنی ہے

Ittehad

Leave a Comment