2023 Latest News Press Releases

لاہور کے خواتین کالجوں میں کھیلوں پر ثقافتی رنگ غالب رہا

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کلبرگ لاہور ،گورنمنٹ اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ اور گورنمنٹ کالج برائے خواتین شاد کالج لاہور میں سالانہ کھیلیں اور ثقافتی ملبوسات ایک ساتھ ۔ثقافتی اظہار میں گلبرگ کالج بازی لے گیا

لاہور(خصوصی رپورٹ) اس مرتبہ پنجاب کے مخلوط تعلیم کے اداروں اور خواتین کالجوں میں سالانہ کھیلیں ہوں یا جلسہ تقسیم انعامات یا پھر خالصتا ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے منعقدہ تقریب پنجاب کے روایتی ملبوسات پہنے گئے  ڈھول اور ڈھولک کے ساٹھ  پنجابی  گیت ٹپے ماہیے اور گیت گائے گئے پنجابی مشروبات پیا گیا اور یوں نئی نسل کو پنجاب کی رویات سے روشناس کروایا اچھی شروعات ہیں 

گورنمنٹ کالج برائے خواتین کلبرگ لاہور

اسلامیہ کالج برائے خواتین لاہور کینٹ

کالج برائے خواتین شاد کالج لاہور

Related posts

کالجز دس جنوری کو کھل رہے ہیں فیک نوٹیفکیشن اور افواہوں پر کان نہ دھریں

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان لاہور کی تنظیم نو۔۔۔فائزہ رعنا صدر اور حسن رشید جنرل سیکرٹری منتخب

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پرموشن لنکڈ ٹرینگ کے لیے دو پلین بنا رکھے ہیں   

Ittehad

Leave a Comment