2021 HED News Latest News

خانیوال اور رحیم یارخان میں بھی تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز کھول دئیے گئے

سات جون دو ہزار اکیس کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق دو اضلاع خانیوال اور رحیم یارخان جہاں کرونا کی صورتحال خراب ہونے کی بناپر کالجز کی بندش میں توسیع کی گئی تھی اب صورتحال بہتر ہونے کے سبب ان اضلاع میں بھی تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجز کھول دیے گئے ہیں تمام متعلقہ اتھارٹیز کو ہدایت گئی ہے کہ کرونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے اس امر کی یقین دہانی کر لی جائے کہ دس جون سے قبل عملے کی ویکسینیشن کروا لی جائے  مزید یہ کہ اداروں کی بندش اور کھلنے کا دارومدار کرونا کی مثبت تناسب آٹھ فیصد سے مشروط ہے

Related posts

آگیگا کے آج کے سرکاری ملازمین کے احتجاج میں پیپلا کی بھر پور شرکت۔فائزہ رعنا نے قیادت کی

Ittehad

  گورنمنٹ کالج یونیورسٹی چکوال کے پندرہ  اساتذہ کامرس کالج میں ایڈجسٹ 

Ittehad

لاہور اور ملتان کے تعلیمی ادارے بھی کل سے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا

Ittehad

Leave a Comment