2023 General Notifications Latest News

آیندہ کسی سرکاری ملازم کو کیش پیمنٹ نہیں ہوگی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی حکومتیں مشینری کو ہدایت 

اسلام آباد (نامہ نگار) قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سےسیکشن آفیسر پی اے سی تاجور احمد اعوان نے ایک میمورنڈم کنٹرولر جنرل پاکستان کو بھجوایا کیا ہے جس کے مطابق قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس منعقدہ چھ فروری 2023 کو طے کیا گیا کہ تمام وفاقی سیکریٹریز کو یہ حکمنامہ بھجوایا جائے کہ آئندہ کسی سرکاری ملازم کو پیمنٹ کیش کی شکل میں نہ دی جائے 

Related posts

ڈاکٹر معین بٹ نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ٹاؤن شپ کے پرنسپل کا چارج سنھبال لیا

Ittehad

ایسوسی ایٹ کالج  برائے خواتین لودھراں کی  اسسٹنٹ پروفیسر کے گھر ڈاکہ  ڈاکو ۔دو کروڑ مالیت کا سونا و نقدی لوٹ کر فرار

Ittehad

پنجاب بھر کےکالجوں میں احتجاجی جلسےقراردادیں

Ittehad

Leave a Comment