2023 HED News Latest News

لیکچرر پنجابی منتخب ہونے والی چالیس خواتین کی تعیناتی کے آرڈرز جاری ہوگئے

اتحاد اساتذہ پاکستان ان تمام خواتین کو محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب میں بطور مستقل لیکچرر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہے اور انہیں خوش آمدید کہتی ہے

لایور(نمائندہ خصوصی) گزشتہ روز جاری ہونے والے ایک نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجابی کے مضمون میں منتخب ہونے والی چالیس خواتین کے بھی تعیناتی کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں تقرری پانے والی والی ان خواتین کی اسمائے گرامی ان کی جائے تعیناتی اور دیگر کوائف ذیل میں پوسٹ کیے گئے نوٹیفیکیشن کےعکس میں دیکھے جا سکتے ہیں 

Related posts

ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے 817 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو مبارکباد

Ittehad

پنجاب نے بھی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ کر دیا سپیشل الاؤنس کا بھی مبہم ذکر

Ittehad

فیض:نظرئیے اور عمل کا امتزاج ۔۔۔۔۔ حسن رشید

Ittehad

Leave a Comment