2023 General Notifications Latest News

پرموٹ ہو کر دو جون تا تیس نومبر کے درمیان جوائن کرنے والے انکریمنٹ کے لیے ری فکسیشن کی درخواست دیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) عموماً دو جون اور  تیس نومبر کے درمیان پرموشن پا کر جوائن کرنے والوں کو یہ پریشانی ہوتی ہے کہ نئے گریڈ میں ان کے چھ ماہ پورے نہ ہونے کی بنا پر ایک  انکریمنٹ ضائع ہو جاتی ہے اور یہ نقصان نا قابل تلافی ہوتا اور پینشن اور گریجویٹی ۔پر اثر انداز ہوتا ہے مگر ایسا رولز  ریگولیشن سے عدم واقفیت کی بنا پر ہوتا ہے اگر متاثر شخص ساتھ یہ درخواست دے دےکہ میں نے جوائن تو کر لیا ہے مگر میری پے فکسیشن نہ کی جائےاور اسے یکم دسمبر تک موخر کیا ہے اور یہ یکم دسمبر کے بعد کی جائے یوں کرنے سے اسے دو انکریمنٹس ملیں گی ایک معمول کی سالانہ  انکریمنٹ اور دوسری پر موشن کی پری میچور انکریمنٹ  ۔۔ درخواست گزار جو بنام  ا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب  درخواست دے اس میں  انیس سو ستتر کے رول  دس اعشاریہ تین کا حوالہ دے کہ انکریمنٹ اس کا حق ہے جو یہ رول محفوظ کرتا ہے اس ضمن میں ملٹری اکاونٹس کا یہ خط بھی پطور ریفرنس پیش کیا  جا سکتا ہے

Rule 10.3 of Pay Revision Rules 1977

Related posts

پریذائیڈنگ افسر اور عملے کی حفاظت الیکشن کمیشن اور انتظامیہ کی ذمہ داری تھی جو پوری نہیں کی گئی

Ittehad

موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کو پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ نے عدالت میں چیلنج کر دیا

Ittehad

بعد از کرونا اثرات نے پروفیسر ضیاءالحسن کی جان لے لی

Ittehad

Leave a Comment