ملتان:- بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ الیکٹرک انجینئرنگ کے لیکچرر کو غیر قانونی اور ناجائز طور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ مقررکردیا گیا -لیکچرر فرخ ارسلان کو اس سے پہلے اس قسم کی جاب کا تجربہ نہیں ہے اور 18 ویں گریڈ میں ہونے کی وجہ سے ان کو اس عہدے پر فائز کرنا بھی نامناسب ہے کیونکہ یہ سیٹ گریڈ 20 کی ہے