ہواوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک مینگ۔ نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ باہمی تعلقات زیر بحث آئے دونوں اطراف سے پانچ جی ٹیکنالوجی،مختلف ٹریننگ پروگرامز اور مختلف ایریز میں اشتراک پر بات ہوئی ہواوے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے ساتھ مل کر تدبیتی مقاصد کے لیے 24ہینا لیبارٹریز قائم کرنے پر کام کر رہا ہے علاؤہ ازیں چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے پرسنل حفاظتی سامان وزیر تعلیم کو وزیر تعلیم نے کمپنی کی پاکستان کے لئے خدمات کو سراہا
previous post