2022 Latest News Press Releases

آٹھ اور نو اگست کو بسلسلہ عاشورہ محرم  عام تعطیل ہوگی 

حکومت پاکستان کے کیبنیٹ سیکریٹریٹ کی جانب سے ایک پریس ریلیز جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق آٹھ اور نو اگست سوموار و منگل کو نو اور دس محرم کو ایام عاشورا کی بنا پر ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی یہ پریس ریلیز سیکشن افیسر انم صدیق کے دستخطوں سے تمام پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا میں مشتہر کرنے کے لیے جاری کیا گیا ہے  

Related posts

کرونا مزید پانچ ماہرین تعلیم کی جان لے گیا

Ittehad

اٹلی کی ٹورنٹو یونیورسٹی میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کے مواقع 

Ittehad

بجٹ سے پنشن دینے کی بجائے متبادل لانے پر سب کا اتفاق

Ittehad

Leave a Comment