2024 Latest News Press Releases

صلع لاہور میں کل دو مارچ کو عام تعطیل ہوگی

لاہور نمائندہ خصوصی حضرت شاہ لعل حسین کے عرس مبارک کے موقع پر ضلع لاہور کے اندر عام تعطیل ہوگی یہ عرس ہر سال مارچ کے آخری ہفتہ اتوار کو منایا جاتا ہے کیونکہ گیارہ مارچ سے رمضان کا آغاز ہو رہا ہے لہذا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عرس تین ہفتے قبل پہلے ہفتے منا لیا جائے دو مارچ کو بروز ہفتہ مزار پر چراغاں ہوگا اور سرکاری طور پر چادر چڑھائی جائے گی دو مارچ کو سرکاری دفاتر سکولز کالجز بند رہیں گے

Related posts

  یونیورسٹی کے  سینئر حاضر سروس پروفیسرز میں سے کسی کو وائس چانسلر لگایا جائے ۔۔کونسل آف پروفیشنلز

Ittehad

پنجاب کی چھ اور جامعات میں وائس چانسلرز کی تعیناتی

Ittehad

ترکی:مفت آن لائن انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کا موقع

Ittehad

Leave a Comment