2022 HED News Latest News

محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر کی ترقی کے کیسز بھجوانے کے لیے دو شرائط عائد کر دیں

سپشل سیکرٹری محکمہ ہائر ایجوکیشن نے اسسٹنٹ پروفیسر مردانہ سنیارٹی نمبر چھیاسی تا آٹھ سو سترہ تک کی گریڈ انیس میں بطور ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی کے کیسز ایس اینڈ جی اے ڈی کو بھجوانے کو مشروط کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ یا تو فریقین منگل تک عدالت سے کیس واپس لے لیں یا پھر ہم لکھ دیں گے کہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اور مقدمے کی پوری تاریخ لکھ کر ساتھ لگا دیں گے یوں اس کا پی ایس بی میں پیش ہونا مشکوک ہو جائے گا اب تک صورتحال کے مطابق مدعی مقدمہ واپس لینے پر آمادہ نہیں اگر ایسا ہوا تو اس کا بی ایس بی میں پیش ہونا مشکوک ہو جائے گا 

Related posts

ریٹائرڈ اساتذہ کے لیو انکیشمنٹ کے سیکڑوں کیسز مرض التوا میں پڑے ہیں

Ittehad

چکوال یونیورسٹی:فریقین کا عدالت سے رجوع کا فیصلہ

Ittehad

محکمہ ہائر ایجوکیشن اور محکمہ سکولز کو سول سیکرٹریٹ سے لارنس روڈ منتقل کرنے کا فیصلہ

Ittehad

Leave a Comment