2021 HED News

مرد گریڈ اٹھارہ سے انیس کے مندرجہ ذیل کیسز آخر کیوں نہیں مل رہے۔۔تلاش میں مدد فرمائیں

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب نے  مرد اسسٹنٹ پروفیسروں کی ایک لسٹ جاری کی ہے بار بار ڈائریکٹرز کو بھجوانے گئے مگر باوجود اس کے ان کے بارے میں پتہ نہیں چلایا جا سکا اب یہ ساری برداری کے سامنے رکھا جا رہا ہے کہ یقینا کوئی نہ کوئی ان میں سے کسی نہ کسی کے بارے میں جانتے ہوں گے ان میں سے کئی شائد ایسے ہوں جنہوں نے جوائن ہی نہ کیا ہو کوئی جوائن کرنے کے بعد  چھوڑ کر کسی اور سروس میں چلے گئے ڈائریکٹ اگلے گریڈ میں سلیکیٹ ہو کر اسی ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں جوائن کیے ہوئے ہیں خدا نخواستہ کسی کا انتقال ہو گیا ہو اساتذہ برادری کے تمام ممبران سے التماس ہے کہ ہر کوئی یہ لسٹ دیکھے اور جو بھی ان کے پاس کوئی اطلاع ہو جو اس میں مدد ہو تو برائے مہربانی حکومتی اہل کار یا پی پی ایل اے اور اتحاد اساتذہ کے ڈویژنل و  مرکزی عہدے داران کو فراہم کریں

A.P.-Male-information-required-regarding-promotion-linked-training

Related posts

پروفیسروں کی رمضان بازار میں ڈیوٹیاں

Ittehad

پنجاب کے مختلف کالجوں کے سولہ لیکچررز کو ایم فل الاونس کی منظوری

Ittehad

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کا اضافی چارج ڈاکٹر محمد علی شاہ کے سپرد

Ittehad

Leave a Comment