محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ایک مرتبہ کالج اساتذہ کو موقع دیا کہ وہ 9 آگست تک کوائف درج کر دیں اتنا وقت دیا گیا اتنی مرتبہ توسیع دی گئی مگر ابھی تک سات ہزار سات سو چھتیس اساتذہ کے کوائف نامکمل ہیں وہ اساتذہ جو آئی ٹی ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت کی بنا پر یا آلات کی عدم دستیابی کی بنا پر کوائف درج نہیں کرواسکے ان کے علاؤہ ایک بڑی تعداد ایسے بھی ہیں جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ کر چکے ہیں مگر ایسا ہوا نہیں لہذا لسٹ چیک ضرور کر لیں ذیل کے لنک کو کلک کریں اور لسٹ دیکھ لیں
previous post