2022 HED News Latest News

تعلیمی اداروں کے سربراہان کو اساتذہ اور طالب علموں کی سیکورٹی ہر ممکن  فول پروف بنانے کی ہدایت 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر تعلیمی اداروں کو ممکنہ دہشت گردی کے پیش نذر یونیورسٹیوں ۔کالجوں اور سکولوں کے سربراہان کو ہائی الرٹ جاری کیا ہے کہ مقامی سول انتظامیہ۔پولیس اور خفیہ ایجنسیوں کے ساتھ مل کر اداروں کی فول پروف سکیورٹی ممکن بنائیں یہ احتیاطی تدابیر کراچی یونیورسٹی کے دہشت گردی کے واقعہ جس میں چار افراد شہید ہو گئے تھے کے پیش نظر کیا گیا ہے سابقہ ماہ انٹیلیجنس ایجنسیوں نے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے ضمن میں پائی جانے والی خامیوں سے آگاہ کیا تھا اس سے قبل ماہ فروری میں فروری کے مہینے میں سیکورٹی اداروں نے ایک میٹنگ میں تعلیمی اداروں کے سیکورٹی آڈٹ بارے آگاہی دی تھی 

Related posts

اتحاد اساتذہ اورپیپلا ایگزیکٹو کے مشترکہ اجلاس کی قراردادیں

Ittehad

  قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر پر قاتلانہ حملہ  

Ittehad

گیارہویں کلاس کے داخلے پچیس ستمبر سے شروع ہوں گے

Ittehad

Leave a Comment