لاہور ( پریس رپورٹر) سال 2026 کا آغاز ہو گیا ہے اتحاد اساتذہ پاکستان سکول و کالج اور یونیورسٹی اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ اساتذہ برداری کو در پیش تمام پریشانیاں دور فرمائے ساتھ ہی یہ بھی کہ اللہ تعالیٰ ان میں سلوک و اتفاق پیدا کرے تاکہ یہ اس قابل ہو سکیں کہ حقوق چھینے والوں سے دوبارہ وہ رعایتیں واپس لے سکیں
