2024 Latest News Press Releasesمسیحی بہن /بھائیوں کو کرسمس مبارک by IttehadDecember 25, 2024December 25, 202409 Share0 لاہور ( خبر نگار )آج ملک پاکستان کے طول و عرض میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار منا رہی ہے بہت سے ہمارے جو عیسائی بہن /بھائی تعلیم جیسے مقدس پیشہ سے منسلک ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان اپنے ان تمام بہن /بھائیوں کو صد دل سے کرسمس کی مبارکباد پیش کرتی ہے