محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے سرکاری پریس ریلیز کے مطابق 20 سے 22 جولائی ( منگل تا جمعرات) تمام سرکاری ادارے بوجہ عید الاضحی بند رہیں گے یہ پریس ریلیز چیف سیکرٹری پنجاب کے ایما پر زوہیب ممتاز گوندل سیکشن آفیسر ویلفیر ون نے سولہ جولائی دو ہزار اکیس کو قومی اخبارات میں اشاعت و الیکٹرونک میڈیا پر نشر کرنے کے لیے جاری کیا
next post