فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی ) پنجاب یونیورسٹی کی تقلید میں فیصل آباد یونیورسٹی نے بھی حالیہ سٹرکوں کی صورتحال کے باعث بی ایس کے دوسرے اور چھٹے سمسٹر کے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے یونیورسٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ امتحانات تاحکم ثانی ملتوی کر دئیے گئے ہیں نئے شیڈول کا اعلان صورتحال کے بہتر ہونے پر کیا جائے گا