2023 General Notifications Latest News

وفاقی حکومت نے عیدالفطر پر پانچ چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت کی کیبنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری ہونے والے ایک پریس ریلیز کے مطابق اکیس اپریل سے پچیس اپریل دو ہزار تئیس (جمعہ سے منگل) بسلسلہ عید الفطر عام تعطیل ہوگی تمام سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ایڈیشنل سیکرٹری ساجد بلوچ کے دستخطوں سے جاری اس پریس ریلیز میں  پرنسپل  انفارمیشن آفیسر سے کہا گیاہے کہ اس کو تمام انگریزی و اردو میڈیا میں تشہیر کے لیے بھجوا دیا جائے

Related posts

ریٹائرڈ بزرگ پروفیسر شبیر مغل اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے 817 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو مبارکباد

Ittehad

فیز ون میں ٹرانسفر ہونے والے خواتین و حضرات تین اگست تک جوائن کر لیں ورنہ۔۔۔۔

Ittehad

Leave a Comment