2024 Latest News Press Releases

پرموٹ ہونے والےایسوسی ایٹ پروفیسرز کے اپنے ہی ساتھیوں نے نوٹیفکیشن میں تاخیر کروائی آج کل میں متوقع

لاہور نمائندہ خصوصی باخبر ذرائع کے مطابق گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانے والے ایسوسی ایٹ پروفیسرز کا نوٹیفکیشن گزشتہ ہفتےاشو ہونے کو بلکل تیار تھا اور سیٹیں اپ گریڈ کی جا رہی تھیں کہ کوئی بیس کے لگ بھگ پرموٹیوں نے سیکریٹری ہائر ایجوکیشن کو درخواست دے دی کہ ہمیں فلاں اسٹیشن پر موجود خالی اسامی پر ایڈجسٹ کیا۔جائے ان آسامیوں کی خالی ہونے کی تصدیق کے عمل میں یہ وقت لگ گیا اب یہ تقریبا ہو چکا ہے اور آج کل میں تبدیل شدہ نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا

Related posts

یہ نااہلی ہے نالائقی ہے یا بد دیانتی۔ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں

Ittehad

ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان میں ملازمت کے مواقع

Ittehad

پے پروٹیکشن کو واپس لینے والے حکومتی نوٹیفکیشن کو واپس لینے کا عدالتی حکم

Ittehad

Leave a Comment