بین الاقوامی 13یونیورسیٹیوں میں سکالرشپ حاصل کرنے کی معیاد اگست میں ختم ہو رہی ہے اگر آپ وظائف پر بین الاقوامی یونیورسٹیوں میں داخلے کے خواہشمند ہیں تو وقت ضائع کیے بغیر انتخاب کر کے درخواست بھجوا دیں ذیل میں ایک لنک دیا گیا ہے جس کو کلک کر کے آپ ان یونیورسٹیوں کی لسٹ اور وظائف اور کورسز کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں
https://opportunitiescorners.info/international-scholarships/