2023 Latest News Press Releases

  بااثر مالکان کے نجی تعلیمی اداروں کے غنڈہ طلبہ سارے شہر پر تشدد میں ملوث

لاہور کا میڈیا مالکان کے دباؤ  میں نام لکھنے سے گریزاں کون نہیں جانتا کہ لاہور کینال پر کن تعلیمی اداروں کے لڑکے سنڈے کے سنڈے ون ویلنگ کرتے تھے جس سے کئی ہلاکتیں ہوئیں میڈیا میں منافقت کلچر فروغ پا رہا ہے عدم واقفیت میں رکھ کر کیا صحافی اپنے پیشے  سے انصاف کر رہے ہیں

لاہور(خصوصی رپورٹ) الیکٹرون اور پرنٹ  میڈیا میں ایک خبر نشر ہو رہی ہے کہ لاہور کے نجی تعلیمی اداروں نے بد فماش لڑکوں نبا رکھا ہے جس کا نام 102 رکھا ہوا ہے رپورٹ کے مطابق اس میں 35  لوگ شامل ہیں یہ گینگ جہاں ان کا مفاد ہوتا ہے سکولوں کے باہر جا کرنہتے طالب علموں کو تشدد کا نشانہ بناتے ہیں لاہور کے علاقے گلبرگ میں  ایک نوجوان پر جب تشدد کیا گیا تو ایک الیکٹرون چینل نے خبر نشر کر دی اس کی تقلید میں سب یہ مبہم خبر نشر کر رہے ہیں سب جانتے ہیں کہ یہ کس نجی تعلیمی ادارے کے طلبہ ہیں لیکن اس تعلیمی ادارے کی ساکھ متاثر نہ ہو مالکان کے دباؤ یا لالچ میں نام نہیں لے رہے ان صحافیوں سے سوال ہے کہ وہ اپنے پیشے سے بد دیانتی نہیں کر رہے صحافتی تقاضوں سے انصاف کر رہے ہیں 

Related posts

یونیورسٹی کے چھبیس ڈیپارٹمنٹس میں پروفیسرز اور ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی آسامیوں کے لیے درخواستیں ۔طلب

Ittehad

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ترقی پانے والوں کے مکمل نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے

Ittehad

سرکاری ملازمین کے دھرنے کا تیسرا دن۔حکام کی بے حسی اور میڈیا کی بے اعتنائی میں تسلسل جاری

Ittehad

Leave a Comment