2021 College News Latest News

اولڈ راوین یونین کے انتخابات گلیکسی اور ساگا گروپس کے پینل نے جیت لیے

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سابق   طالب علموں کی تنظیم اولڈ راوین یونین کے انتخابات  کل بروز اتوار چودہ فروری منعقد ہوئے گلیکسی اینڈ ساگا کے مشرک پینل نے یہ انتخاب واضح برتری سے جیت لیے  اولڈ راوین یونین دو ہزار اکیس تا تیس  کے لیے صدارت کے جہاں زیب نذیر خاں سنیر سپرینٹنڈنٹ پولیس  گیارہ سو سینتالیس ووٹ  لے کر منتحب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابل رانا اسد اللہ سات سو اکہتر ووٹ لے سکے سنیر نائب صدر کے عہدے پر طیب رضوی ایڈوکیٹ منتخب ہوئے  ڈاکٹر تنویر حسین  ڈی سی  انکم ٹیکس اور رابعہ افضل واہلہ نائب صدور   ،ڈاکٹر عبد الباسط سرجن  جناح ہسپتال جنرل سیکرٹری  اور محمد جہانگیر اقبال خاں سیکرٹری منتخب ہوئے جبکہ عثمان سعید اور ڈاکٹر کرن خورشید جوائنٹ سیکرٹری کے عہدے پر کامیاب ہوئے ڈاکٹر محمد زکریا بٹ ،محمد انوار الحق  ۔الطاف حسین سکھیرا، سید محمد فرہاد ترمذی،سلطان نثار سرویا، عبد الرحمن بابر مختلف ادوار کے ممبر ایگزیکٹو منتخب ہوئے جسٹس (ریٹائر ڈ) فاروق احمد  شیخ نے بطور چیف الیکشن کمشنر فرائض سر انجام دئیےجیتنے والوں میں اکثریت ماضی قریب میں گریجویشن کرنے والوں کی ہے

Related posts

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب کا مطالبہ ہائر ایجوکیشن نے پورا کر دیا۔۔خط لکھ دیا ۔ تنخوائیں بند نہیں ہوں گی

Ittehad

محکمہ سروسز نے تو سیکرٹریوں کو پی ای آر وقت پر لکھوانے کا حکم دے دیا عمل کتنا ہوتا ہے؟

Ittehad

اتحاد اساتذہ پاکستان پروفیسر ناصر محمود کے ساتھ کھڑی ہے ایس ایچ او گرفتار کرنے کی جرات نہ کرئے

Ittehad

Leave a Comment