2022 Latest News University / Board News

آئندہ تعلیمی سال بائیس تئیس سے ایسوسی ڈگری کے داخلے سمسٹر سسٹم کے تحت ہونگے

سالانہ امتحان سسٹم فوری طور پر ختم کر دیا گیا ہے آرٹس ،سائنس اور کامرس کے لیے سکیم آف سٹڈیز جاری کر دی گئیں ہیں 

پنجاب یونیورسٹی نے تمام ملحقہ کالجوں کے پرنسپلز کو ایک خط لکھا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ ایسوسی ایٹ ڈگری کے لیے سالانہ امتحان سسٹم فوری ختم کر دیا گیا ہے اور آئندہ دو ہزار بائیس دو ہزار تئیس کے داخلے سمسٹر سسٹم کے مطابق ہونگے اس مقصد کے لیے سمسٹر سسٹم کے تحت آرٹس ،سائنس اور کامرس میں سکیم آف سٹڈیز مرتب کی ہیں جو یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر موجود ہیں آرٹس اور۔ سائنس کی بارے میں تفصیل جاننے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

www.pu.edu.pkwww.pu.edu.pk/home/associatedegree

کامرس کے بارئے میں تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں

www.pu.edu.pk/ppage/show/various-disciplines-ADC-BS-BSc-MBA-Mphil-PhD-html

Related posts

سنیارٹی نمبر 1089 سے 1300 تک اسسٹنٹ پروفیسر خواتین کی ترقی

Ittehad

فرد سے فرد رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک نے ایک نئی سہولت متعارف کرادی

Ittehad

آگیگا کے پلیٹ فارم سے سرکاری ملازمین کی تاریخ ساز ریلی

Ittehad

Leave a Comment