2024 HED News Latest News

ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال ایسوسی پروفیسرز کا نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان۔لیکچررز کے کیسز کل سیکریٹریٹ جائیں گے

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے منتظر وہ کیسز سنیارٹی نمبر 203 تک کے کیسز جو ٹریننگ سے مستثنیٰ ہیں کو جلد پی ایس بی کو بجھوانے کیگریڈ انیس سے بیس میں ترقی کے منتظر وہ کیسز سنیارٹی نمبر 203 تک کے کیسز جو ٹریننگ سے مستثنیٰ ہیں کو جلد پی ایس بی کو بجھوانے کی کوشش جاری ہے لیکچررز سنیارٹی نمبر 1401سے 1800 کل ڈی پی سی کو بجھوائے جا ئیں گے باقی 1994 تک کے کیسز میں صرف 45 تاحال ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کو موصول ہوئے ہیں باقی ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر کے دفاتر میں ہیں کوشش جاری ہے لیکچررز سنیارٹی نمبر 1401سے 1800 کل ڈی پی سی کو بجھوائے جا ئیں گے باقی 1994 تک کے کیسز میں صرف 45 تاحال ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کو موصول ہوئے ہیں باقی ڈائریکٹر ڈپٹی ڈائریکٹر کے دفاتر میں ہیں

لاہور ۔۔نمائندہ خصوصی ۔۔طویل انتظار اور کافی رکاوٹوں کے بعد اسسٹنٹ پروفیسرز سے ایسوسی ایٹ پروفیسرز تک ترقی پانے والے مرد حضرات کے کیسز فائنل سٹیج پر نوٹیفیکیشن جاری کرنے کے لیے ایم آئی ایس کو چلے گئے اج شام تک جاری ہونے کا امکان ہے ترقی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد ۔ مرد ایسوسی ایٹ پروفیسرز جن میں اکثریت ریٹائر ہوتے جا رہے ہیں سنیارٹی نمبر 203 تک کے کیسز ٹریننگ سے مستثنیٰ ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کی قیادت اس کوشش میں ہے چند ایک ہیں انہیں جلد از جلد پی ایس بی ون کو پیش کیا جائے تاکہ وہ اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل ترقی پا سکیں لیکچررز سنیارٹی نمبر ،1401 سے 1800 تک بلکل تیار ہیں کل شام تک اس مرحلے کے خاتمے تک انہیں ڈی پی سی میں پیش کروانے کے لیے سیکرٹریٹ بجھوا دیا جائے البتہ 1801۔سے 1994 تک کے کیسز سست روی کا شکار ہیں ان میں سے صرف 45 کیسز تاحال ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کو موصول ہوئے بقیہ ڈپٹی ڈائریکٹر یا ڈائریکٹر ز کے ہی نامکمل پڑے ہیں

Related posts

معروف پنجابی شاعر پروفیسر یونس احقر اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

چھ خواتین لیکچررز کو پرفارما پرموشن کی صورت میں کھویا ہوا حق مل گیا

Ittehad

سرگودھا ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے دیرنیہ ساتھی علامہ محمد نذیرانتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment