2023 HED News Latest News

کالجز کے لیبارٹری سٹاف کیلئے چار درجاتی سروس سٹرکچر ۔۔کریڈ سات سے گریڈ سولہ تک ترقی

تناسب وہی کالج والی 03؛19؛36؟42 ان کے چار درجات یوں ہیں گریڈ سات کے لیکچرز اسسٹنٹ گریڈ دس کے سینیئر لیکچرز اسسٹنٹ گریڈ چودہ کے لیب سپروائز اور گریڈ سولہ کے لیب سپرینٹنڈنٹ کہلائیں  گے

ان کا یہ سروس سٹرکچر 2017 میں منظور ہوا تھا لیکن محکمہ نے سات سو دس پوسٹوں کم لکھ دیں اور 2432 ریکارڈ میں شو کیں ایس اینڈ جی کے اعتراض کے بعد نئی اور مسنگ710کے بعد میں اب تعداد 3142 ہوگئی 

اب 3142 پوسٹوں کی اس تناسب سے ری فکسیشن  کر کے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے سیٹوں کو نچلے گریڈ سے اپ گریڈ کرنے سے گریڈ سولہ میں 94 گریڈ چودہ میں 597 پیدا ہوئی ہیں اور گریڈ دس میں آسامیوں کی تعداد 1131 اور سات میں تعداد 1320 رہ گئی ہے

پرموشن  رولز بننا ابھی باقی ہے جس کے بعد ترقیوں کا عمل ممکن ہو سکے گا  سیٹوں کی ڈویژن وائز اور کالج وائز کلاسیفیکیشن کر دی گئی ہر گریڈ  میں خواتین کی سیٹوں کی تعداد مردوں سے زائد ہے

نوٹیفیکیشن میں پوسٹوں کی تعداد کا چارٹ اور کالجز میں ہر لیول  کی سیٹوں کی تعداد درج ہے

CamScanner-02-24-2023-11.09

Related posts

دس خواتین لیکچرز کی ترقی اور فوری پوسٹنگ ۔محکمہ تعلیم کی پھرتیاں

Ittehad

پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کے وفد کی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب سے ملاقات

Ittehad

پروفیسروں کی رمضان بازار میں ڈیوٹیاں

Ittehad

Leave a Comment