2023 General Notifications Latest News

عیدالاضحی پر ستائیس جون تا یکم جولائی اور اتوار شامل کر کے چھ چھٹیاں

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی) کیبنٹ ڈویژن کے سرکلر کے مطابق دسمبر 2022 میں جاری ہونے والے سرکلر برائے تعطیلات 2023 کی رو سے منگل 27 جون 2023 سے یکم جولائی 2023 تک عید الاضحی کی چھٹیاں ہونگی اس طرح اگر اتوار کی چھٹی کو شامل کر لیا جائے تو ان چھٹیوں کی تعداد چھ تک پہنچ جاتی ہے

Related posts

ترقی کے منتظر مرد و خواتین توجہ فرمائیں

Ittehad

عزت مآب یاسر ہمایوں صاحب ۔۔کچھ مراد راس سے ہی سیکھ لیں

Ittehad

مرداسسٹنٹ پروفیسرز کے پرموشن کیسز پی ایس بی ٹو میں پیش کیے سکتے ہیں ۔۔لا ڈیپارٹمنٹ نے ہائر ایجوکیشن کے خط کا جواب بھجوا دیا

Ittehad

Leave a Comment